احمدیار،ٹریفک کے المناک حادثہ میں 20 مسافرزخمی

جمعرات 21 جون 2018 18:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) ٹریفک کے المناک حادثہ میں 20 مسافرزخمی ہسپتال داخل ۔تفصیل کے مطابق قصور سے ملتان براستہ رنگشاہ جانے والی نان اے سی بس نمبر1806/LRO کی مخالف سمت سے آنے والے مزداڈالہ سے ٹکر جس کے نتیجہ میںعذراں بی بی ، ارشاد بی بی ،ڈرائیور مبین ، طاہر ،ریاض ، رحمان ، خادم ،شفیق اور قیصر وغیرہ 20 مسافرزخمی ہوگئے تمام زخمیوںکو ریسکیو1122 عملہ نے فوری طور پر طبی امدادکیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال پہنچادیا پولیس مصرو ف تفتیش ہے ۔