ملک میں سب سے کم ووٹرز بلوچستان میںہیں ، اعدادو شمار جاری

جمعرات 21 جون 2018 18:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے ملک بھر سے ضلع وار ووٹرز کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملک میں سب سے کم ووٹر بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ہیں جن کی تعداد 39 ہزار 787 ہے جبکہ سب سے زیادہ ووٹر کوئٹہ میں 6 لاکھ 83 ہزار957 ہیں۔