عوام عمران خان کی قیادت میں متحد ہے،پی ٹی آئی انتخابات میں فتح کیلئے پرعزم ہیں،حاجی سیف اللہ کاکڑ
جمعرات 21 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ الیکشن 2018 میں جیت عمران خان کے نامزدکردہ امیدواروں کی ہوگی عوام دوستی حب الوطنی اور ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی اہلیت صرف پی ٹی آئی میں ہے، عوام کو (ن) لیگ ، پیپلز پارٹی اورقوم پرستوں نے مایوس کیا مگر پی ٹی آئی ہمیشہ کی طرح عوامی امنگوں پر پورا ترے گی اور عوام سے کئے گئے تمام انتخابی وعدوں کو پورا کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ عوام عمران خان کی قیادت میں متحد ہیں اور پی ٹی آئی کی انتخابات میں فتح کیلئے پرعزم ہیں ، ہماری جماعت بھرپور ووٹوں سے کامیاب ہوگی ہم کرپٹ عناصر کا راستہ روکنے اور خدمت کی سیاست کو فروغ دینے کا عزم رکھتے ہیں اور عوام سے ہمارا وعدہ ہے کہ جیت کرطرح گھروں میں نہیں بیٹھیںگے بلکہ عوامی خدمت کی نئی تاریخ رقم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف دو نہیں بلکہ ایک پاکستان کیلئے کام کر رہی ہے جس میں تمام شہریوں کو برابری کی بنیاد پر تعلیم ،صحت سمیت دیگر بنیادی سہولیات دستیاب ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ عوام 25جولائی کو ہونے والے انتخابات میں پی ٹی آئی کے امیدواروں کو ووٹ دیکر کامیاب بنائیں انشاء اللہ پی ٹی آئی عوام کو مایوس نہیں کریگی۔مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
پنجاب حکومت کا طلباء کو الیکٹرک بائیک کے ساتھ پٹرول بائیک بھی دینے کا فیصلہ
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.