کے پی فوڈ اتھارٹی نے شہد کے سٹوریج کیلئے نیلے ڈرم کے استعمال پر پابندی عائد کردی
جمعرات 21 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ شہد کے کاروبار میں وسیع پیمانے پر بلیو کینز کا استعمال کیا جاتا رہا ہے جو کہ دراصل کیمیکلز کے سٹوریج کیلئے استعمال ہوتے ہیں اور شہد سٹوریج کے لئے ہرگز موزوں نہیں ہے اس کے علاوہ یہ کینز نان فوڈ گریڈ ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ خوراک میں مکس ہو جاتے ہیں۔
ترجمان کا مذید کہنا تھا شہد کے روزگار سے وابستہ افراد اور تاجر تنظیموں کو اس کے باریمیں اگاہ کر دیا گیا جنہوں نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کرتے ہوئے بلیو کینز کا استعمال ترک کرنے کا فیصلہ کیاہے اور مارکیٹ سے تقریبا نوے فیصد کینز کی نفی ہوئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.