ایل جی نے کپڑوں کی صفائی کیلئے نئی اسٹیم واشنگ مشین متعارف کرادی
جمعرات 21 جون 2018 18:30
(جاری ہے)
یہ جدت انگیز اسٹیم ٹیکنالوجی نہ صرف 99.9 فیصد الرجیز کا خاتمہ کرتی ہے بلکہ مردہ الرجی ذرات کی بھی صفائی کرتی ہے۔
اس میں کپڑے 50 درجہ حرارت سے 60 درجہ حرارت کے درمیان 30 منٹ تک دھوئے جاتے ہیں جس سے عام گھریلو الرجیز کا موثر طور پر خاتمہ ہوتا ہے اور دیگر واشرز کے مقابلے میں 50.9 فیصد زیادہ الرجیز ختم ہوتی ہیں ۔ ایل جی کی خصوصی ٹیکنالوجی کپڑوں کے ریشے کی صفائی اور اینٹی الرجن کی خصوصیات کی حامل ہے جبکہ برٹش الرجی فاؤنڈیشن نے 99.9 فیصد الرجیز کے خاتمے کی تصدیق کی ہے اور سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے۔ اسٹیم ٹیکنالوجی موثر طور پر کمپنی کی بھرپور کاوشوں کے ساتھ صارفین کی زندگی بہتر بناتی ہے اور جدت انگیز واشر کے شعبے میں صفائی کا نیا معیار قائم کرتی ہے۔ اسے استعمال کرنا انتہائی آسان ہے۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ اسٹیم ٹیکنالوجی الرجیز اور دیگر جراثیم سے تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ کپڑوں کو بھی صاف ستھرا رکھتی ہے۔ کپڑوں کی صفائی اور اینٹی الرجی کیئر سے آراستہ انڈسٹری کی جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ ایل جی لوگوں کی زندگیوں میں غیرمعمولی انداز سے آرام اور سکون لا رہا ہے۔ ایل جی کے اسٹیم واشر سے متعلق ویڈیو اس لنک پر ملاحظہ کی جاسکتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.