’ہیومن رائٹس واچ‘ کی امریکہ کی انسانی حقوق سے متعلق پالیسیوں پر شدید تنقید
امریکہ کھلم کھلا انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کی راہ پر چل رہا ہے،اپنی ناکامیوں کا دوسروں کو قصور وار ٹھہرانا امریکی حکومت کا پسندیدہ مشغلہ ہے، بیان
جمعرات 21 جون 2018 17:30
(جاری ہے)
نیکی ھیلی نے مزید کہا کہ امریکہ نے گذشتہ ماہ انسانی حقوق کونسل میں اصلاحات کے لیے ایک قرارداد پیش کی تھی جس میں کونسل میں ترامیم کی سفارش کی گئی تھی مگر کونسل کے رکن ممالک کی طرف سے اس پر کوئی جواب نہیں دیا گیا۔
’ہیومن رائٹس واچ‘ کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ’کینتھ روتھ‘ نے اس مکتوب کے بعد امریکہ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کونسل کو نکیل ڈالنے کے بجائے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی ’گمران کن‘ پالیسی ٹھیک کریں۔انہوں نے کہا کہ اپنی ناکامیوں کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرانا امریکیوں کی عادت ہے۔ امریکی قیادت جو کچھ کررہی ہے وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں شمار ہوتا ہے۔انسانی حقوق کے مندوب نے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ ملک کی جنوبی سرحد پر پناہ گزینوں کی توہین کررہے ہیں۔ امریکا کی یہ پالیسی انسانی حقوق کے اصولوں کی خلاف ورزی شمار ہوتی ہے۔روتھ نے کہا کہ امریکی حکومت نے اپنے مخالفین کی تفصیلات جمع کرنے کی دھمکی دی مگر انسانی حقوق کی کسی آزاد تنظیم اس کی حمایت نہیں کی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.