سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے تحت ضلع وسطی کی جی ٹی ایس سے کچرا لینڈ فل سائیٹ منتقل کرنے کا کام جاری
جمعرات 21 جون 2018 17:10
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ضلع وسطی میں صفائی کی ابتر صورتحال کے پیش نظر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نے میونسپل کارپوریشن ضلع وسطی کی انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرتے ہوئے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لئے یہ اقدامات کئے ہیں کچرا منتقل کرنے کا کام مزید چند روز جاری رہے گا۔
اس سلسلے میں سراج الدولہ روڈ کی جی ٹی ایس اور ناگن چورنگی نزد بلقیس ایدھی جی ٹی ایس سے کچرا اٹھایا جا رہا ہے۔دریں اثناء سیکریٹری سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ نادر خان کی سربراہی میں ضلع ملیر، شرقی ، جنوبی اور غربی میں کچرا اٹھانے کا عمل بلا تعطل جاری ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل غزہ میں قحط اور بھوک کو جنگی ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے.یورپی یونین
-
پی ٹی آئی کا اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا فیصلہ، انتظامیہ کو درخواست دے دی
-
جنرل (ر) باجوہ، فیض حمید کو پارلیمنٹ میں طلب کرنے کی تحریک پیش کروں گا، خواجہ آصف
-
پاکستان نے جوابی فضائی حملے کیے، طالبان افغان سرزمین سے حملے روکیں، امریکا
-
ایم کیو ایم پاکستان سے کوئی اختلاف نہیں، فیصل واوڈا
-
شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس پر سماعت ملتوی
-
صدر اور وزیرِ اعظم نیب کے گریجویٹ ہیں،شاہد خاقان عباسی
-
گیس و بجلی کی قیمتیں بڑھا کر صنعتوں کو تباہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے. ڈاکٹر حفیظ پاشا
-
بھارتی انتخابات:پولنگ سات مراحل میں44دن جاری رہے گی‘ہرووٹرتک پہنچیں گے.چیف الیکشن کمشنر
-
بلند ترین شرح سود کے ساتھ کاروبار چلانا ممکن نہیں رہا‘شرح سود مہنگائی کم کرنے کے لیے بڑھائی گئی تھی.تاجر
-
بجلی کے بلوں میں عوام پر غیر منصفانہ ٹیکس لگائے جانے کا انکشاف
-
ام المومنین حضرت خدیجة الکبریٰ ؓ کا یوم وصال 10رمضان المبارک بمطابق 21 مارچ کو عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.