دیکھوں گاچوہدری نثاربغیربیساکھیوں کے کیسے الیکشن لڑتے ہیں
چوہدری نثارپہلا الیکشن اپنی چھاتی پرلڑنےجارہے ہیں،چوہدری نثار کے سیاسی مستقبل بارے تھوڑے دنوں میں بتاؤں گا،سربراہ عوامی لیگ شیخ رشید کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 جون 2018 17:09
(جاری ہے)
لیکن میں نے سارے الیکشن اپنی چھاتی پرلڑے ہیں۔
سائیکل، کرسی، بلب اور قلم دوات پرلڑے ہیں۔انہوں نے کہاکہ چوہدری نثار کا الیکشن میں خود دیکھوں گا کہ وہ بغیربیساکھیوں کے الیکشن کیسے لڑنے جاتا ہے۔شیخ رشید نے بتایا کہ ابھی میں اپنے حلقے میں مصروف ہوں۔ تھوڑے دنوں تک چوہدری نثار بارے بتا سکوں گا کہ وہ کیا کریں گے۔ واضح رہے اس سے قبل مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء چوہدری نثار بھی آزاد الیکشن لڑنے کا ارادہ ظاہر کرچکے ہیں۔انہوں نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے بعض معاملات پرناراض ہونے کے باعث آزاد پارٹی سے دوری اختیار کررکھی ہے۔جبکہ چوہدری نثار پارٹی قیادت سے ناراضگی کا اظہار بھی کرچکے ہیں۔ اسی طرح چوہدری نثار اس بات پربھی پارٹی قیادت سے ناراض ہیں کہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سے امیدواروں سے انٹرویو کا سلسلہ کیوں شروع کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دینے کیلئے امیدواروں سے انٹرویو کا سلسلہ میری وجہ سے شروع کیا ہے تاکہ میں بھی پارٹی کے سامنے پیش ہوکر انٹرویو دوں اور پھر ٹکٹ کی درخواست بھی کروں ۔انہوں نے واضح کیا کہ میں نے مسلم لیگ ن کا 34سال بوجھ اٹھایا ہے۔لیکن میں اب کسی کی جوتیاں نہیں اٹھا سکتا۔پارٹی ٹکٹ کیلئے کسی کا محتاج نہیں ہوں۔انہوں نے بعض مواقعوں پرآزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا ارادہ بھی ظاہر کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.