بلوچستان بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے میٹرک سپلیمنٹری کے امتحانا ت کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

جمعرات 21 جون 2018 17:00

کوئٹہ۔21جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جون2018ء) بلوچستان بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے میٹرک سپلیمنٹری کے امتحانا ت کے آخری تاریخ کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق بلوچستان بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے میٹرک سپلیمنٹری امتحانات 2018 کیلئے فیس اورفارم جمع کرنیکی آخری تاریخ 4جولائی 2018 ہے ۔

متعلقہ عنوان :