بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری خوراک نور احمد پرکانی کی درخواست ضمانت منظور کرلی

جمعرات 21 جون 2018 17:06

بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری خوراک نور احمد پرکانی کی درخواست ضمانت ..
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جون2018ء) بلوچستان ہائیکورٹ نے سیکرٹری خوراک نور احمد پرکانی کی درخواست ضمانت منظور کرلی سیکرٹری خوراک بلوچستان کی درخواست ضمانت 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض منظور کی گئی جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ظہیر الدین کاکڑ پر مشتمل بینچ نے دلائل سننے کے بعد کیس پر فیصلہ محفوظ کیا تھانیب نے سیکرٹری خوراک بلوچستان نور احمد پرکانی کو کیو ڈے اے میں غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔۔

متعلقہ عنوان :