چیف الیکشن کمشنر سے عملے کو ووٹر لسٹوں کی کاپیاں فراہم کرنے کی ہدایت کریں ،شیخ رشید کی سردار رضا سے اپیل
چار دنوں سے میرے ساتھی اور سٹاف الیکشن کمیشن سے ووٹر فہرستیں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کامیابی نہیں ہوسکی عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا ویڈیو پیغام
جمعرات 21 جون 2018 15:50
(جاری ہے)
چیف الیکشن کمشنر سردار اسلم کے لئے جاری کیے گئے اپنے ویڈیو پیغام میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ گذشتہ چار دنوں سے میرے ساتھی اور سٹاف الیکشن کمیشن سے ووٹر فہرستیں حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن کامیابی نہیں ہوسکی ،اس بات میں کوئی شک نہیں کہ الیکشن کمیشن نے بہت محنت کی ہے لیکن اب الیکشن میں دن ہی کتنے رہ گئے ہیں ابھی تک ووٹروں کی فہرستیں نہ ملنا مشکلات پیدا کررہا ہے ،کس طرح شدید گرمی میں 350پولنگ سٹیشنوں کے لئے پولنگ ایجنٹس ،پولنگ کیمپ لگانے، معاونین اور دیگر تیاریوں کو حتمی شکل دے سکے گا۔
انہوں نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر سے اپیل کر رہا ہوں کہ ووٹر لسٹیں جاری کریں ،مجھے امید ہے کہ چیف الیکشن کمشنر اس کا بروقت نوٹس لیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.