Live Updates

زگئی کے درجنوں افراد نے خاندانوں سمیت پی ٹی آئی میںشمولیت اختیار کرلی

جمعرات 21 جون 2018 15:20

باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) ضلع باجوڑ‘حلقہ این ای41، تحریک انصاف کے امیدوار گل ظفر باغی کا زگئی ماموند میں بڑا شمولیتی جلسہ ۔

(جاری ہے)

زگئی کے درجنوں افراد نے خاندانوں سمیت پی ٹی آئی میں شمولیت کااعلان کیا اور الیکشن میں گل ظفر باغی کے حمایت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے امیدوار قومی اسمبلی گل ظفر خان باغی نے کہا کہ انشاء اللہ تحریک انصاف کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا اورا نشاء اللہ الیکشن میں جیت تحریک انصاف کی ہوگی ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات