ٹی ایم اے بنوں کے ٹھیکہ جات برائے سال2018-2019کی نیلامی E.biddingکے ذریعے صاف اور شفاف طریقے سے کی گئی
جمعرات 21 جون 2018 15:12
(جاری ہے)
میلہ مویشیاںککی ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 47لاکھ 44ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ کار پارک چوک بازار ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 2لاکھ 5ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔
مال گودام ریلوے روڈ کا ٹھیکہ ہدایت اللہ ٹھیکیدار کو 4لاکھ 26ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ میلہ مویشیاں نورڑ کا ٹھیکہ ہدایت اللہ ٹھیکیدار کو 1لاکھ 21ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ موٹر لاری آڈہ ککی کا ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 5لاکھ85ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ میلہ مویشیاں غوریوالہ کا ٹھیکہ ہدایت اللہ ٹھیکیدار کو 1لاکھ 90ہزار روپے پر منظوری دی گئی۔ اسی طرح ذبح خانہ کا ٹھیکہ نور محمد ٹھیکیدار کو 3لاکھ 90ہزار روپے پرمنظوری دی گئی۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ٹی او ار حاجی گل والی خان نے کہا کہ یہ ٹھیکہ جات بذریعہ E-Biddingکی گئی ہے۔ ٹھیکہ جات برائے سال 2018-2019 جس سے ٹی ایم اے بنوں کی بجائے پشاور سے براہ راست کی گئی ہے اور اس کی منظوری بھی پشاور سے دی گئی ہے۔ اس موقع پر اے ٹی او ار کرامت اللہ خان ، ار ایم او راؤف اللہ خان وزیر ، ٹی ایم ا ے ڈومیل کا ٹی ایم او حاجی المار خان ٹھیکہ دار رائیس خان ، ٹھیکیدار ملک عبداللہ خان، وغیرہ بھی موجود تھے۔مزید مقامی خبریں
-
ضلع جہلم میں حکومت پنجاب کی ترجیحات کے مطابق عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کر میری ذمہ داری ہے جسے میں پورا کروں گی، ڈی سی جہلم
-
رہنما مسلم لیگ ق خواجہ رمیض حسن کی والدہ انتقال کر گئی
-
نجکاری سے گردشی قرضوں سے نجات مل سکتی ہے، سی ای او کے۔ الیکٹرک
-
جہلم پولیس کا ڈکیت گینگ کے ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02ملزمان گرفتار وارداتوں میں استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ اور موٹر سائیکل برآمد
-
ضمنی انتخابات میں کامیابی گجرات کے عوام کی چوہدری شجاعت حسین سے والہانہ محبت اور اعتماد کا عملی ثبوت ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
صوبائی محتسب پنجاب کی ہدایت پر مختلف صوبائی محکموں نے 13درخواست گزار افراد کے زیر التواء 1کروڑ 36لاکھ سے زائد کے واجبات ادا کر دیئے
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.