رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے

پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئیگا ، چاند گرہن دیکھے جاسکیں گے

جمعرات 21 جون 2018 14:10

رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے
سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) رواں سال دنیا بھر میں 3 سورج گرہن اور 2 چاند گرہن ہونگے پاکستان میں سورج گرہن نظر نہیں آئیگا تاہم چاند گرہن پاکستان میں بھی دیکھے جاسکیں گے چاند گرہن 28 جولائی بروز ہفتہ کو ہوگا جس کا دورانیہ 3 گھنٹے 54 منٹ 33 سیکنڈ ہوگا جبکہ دوسرا سورج گرہن 13 جولائی بروز جمعة المبارک اسی طرح تیسرا سورج گرہن 11 اگست بروز ہفتہ کو ہوگا سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئیگا جبکہ چاند گرہن پاکستان میں دیکھے جاسکیں گے 2018؁ء میں مجموعی طور پر 3 سورج اور 2 چاند گرہن ہونگے۔

متعلقہ عنوان :