وشال بھردواج کا پریانکا چوپڑا کے ساتھ ولیم شیکسپئر کے ڈرامے ٹویلوتھ نائٹ پر مبنی ‘‘ نئی فلم کرنے کی خواہش کا اظہار
جمعرات 21 جون 2018 13:44
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑ ہدایتکار وشال بھردواج کی فلم ’’کمینے‘‘ اور ’’سات خون معاف‘‘ میں کام کر چکی اور اب ایک بار پھر وشال بھردواج نے پریانکا چوپڑا کے ساتھ ولیم شیکسپئر کے ڈرامے پر مبنی نئی فلم ’’ ٹویلوتھ نائٹ ‘‘ بنانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بار پھر پریانکا کے ساتھ فلم بنانا چاہتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پریانکا اب ایک انٹرنیشنل سٹار ہیں اور ان سے نیویارک میں 3یا 4بار ملاقات بھی ہو چکی ہے وہ ابھی بھی پہلے جیسی ہی ہیں اور ہم دونوں جلد اکھٹے کام کریں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.