میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی ‘نر گس

جمعرات 21 جون 2018 13:33

میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی ‘نر گس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 جون2018ء) اسٹیج کی کوئین نر گس نے کہا ہے کہ آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوں ‘تھیٹرز کی بحالی میں سب سے زیادہ کردار اسٹیج فنکاروں کا ہی ہوتا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے اسٹیج ڈرامے میں پر فارمنس کے موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نر گس نے کہا کہ میں نے شوبز کی زندگی میں کبھی پیسے کو تر جیح نہیں دی بلکہ ہمیشہ میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اسٹیج اور شوبز میں کچھ ایسا منفر د کروں جس سے نہ صرف شوبز کو فائد ہ ہوبلکہ اس سے شائقین کے دلوں میں عوام کے پیار محبت میں بھی اضافہ ہو اور مجھے فخر ہے کہ میں اس میں آج تک کا میاب ہوں اور آج بھی ڈانس کے شائقین لوگوں کے دلوں پرراج کرتی ہوںاور آئندہ بھی کرتی رہوں گی۔

متعلقہ عنوان :