معروف قوال امجد صابری کی دسری برسی کل منائی جائے گی

جمعرات 21 جون 2018 13:07

معروف قوال امجد صابری کی دسری برسی کل منائی جائے گی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2018ء) معروف قوال امجد صابری کی دوسری برسی کل منائی جائے گی امجد صابری قوالی کے مشہور صابری گھرانے کے چشم و چراغ تھے 22جون 2016کوکراچی میں امجد صابری کو اندھا دھند فائرنگ کر کے قتل کر دے گیا تھا-

متعلقہ عنوان :