اسلام آباد ہائیکورٹ کی زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے پر زلفی بخاری کو نیب تفتیش میں شامل ہونے کی ہدایت
آئندہ سماعت پر وزارت دفاع کے جوائنٹ سیکرٹری ذاتی طور پر طلب،سماعت 27 جون تک ملتوی
جمعرات 21 جون 2018 13:02
(جاری ہے)
وکیل زلفی بخاری نے بتایا کہ میرے موکل برطانوی پاسپورٹ پر سفر کررہے تھے عدالت نے ریمارکس دیئے کہ قانون کا غلط استعمال نہ کریں ایسے تو کوئی بھی چار چار پاسپورٹ بنوا لے۔
وکیل زلفی بخاری نے بتایا کہ میرے موکل کے پاس پاکستانی پاسپورٹ نہیں عدالت نے وزارت داخلہ کے نمائندے کی سرزنش کی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جیسے اس کیس میں پھرتی دکھائی ویسے عام پبلک کے لئے بھی ہونی چاہئے اس کیس کی طرح عام لوگوں کو بھی ایک بار سفر کی اجازت دے دیا کریں۔ جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ دیگر کیسز میں تو سفر کی اجازت دینے میں ہفتے لگا دیئے جاتے ہیں عدالت نے ریمارکس دیئے کہ نام بلیک لسٹ میں ہو تو سفری دستاویزات تحویل میں لے لی جاتی ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ زلفی بخاری کی دستاویزات تحویل میں لی گئیں نمائندہ وزارت داخلہ نے بتایا کہ پاسپورٹ زلفی بخاری کے پاس تھا تحویل میں نہیں لیا عدالت نے کیس کی مزید سماعت ستائیس جون تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ حاصل ہے، پارک لین ریفرنس میں وکیل کے دلائل
-
سیالکوٹ، گھریلو تنازع پربیوی نے پیٹرول چھڑک کر شوہرکو آگ لگا دی
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارپہلے غیرملکی دورے پربرطانیہ روانہ
-
آصف علی زرداری سے بحرین نیشنل گارڈ کے کمانڈر جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان الخلیفہ کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
دفترخارجہ کی بھارت کی طرف سے کشمیری سیاسی جماعتوں پرپابندی کی شدید مذمت
-
احتساب عدالت نے حسن اورحسین نواز تینوں ریفرنسز میں بری کر دیا
-
صدرمملکت کو آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے وفاقی حکومت کی آڈٹ رپورٹ پیش کر دی
-
کیا بے چینی تھی کہ رات کے 9 بجے بھی ٹرائل ہو رہا تھا؟
-
پی ٹی آئی کا وفد پاک فوج کے شہدا ء کے گھروں میں جائے گا ‘ زین قریشی
-
پاکستان کی خود مختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دینگے ، کسی بھی عمل پرفوری رد عمل دیں گے جوقوم نے دیکھا بھی ہے ‘ محسن نقوی
-
پاکستان اوربحرین کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو باہمی طورپرفائدہ مند اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صدرمملکت
-
ملکی خودمختاری پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے ،محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.