رابی پیرزادہ نے خواتین کیلئے فلاحی پراجیکٹ کی تیاریاں شروع کر دیں
جمعرات 21 جون 2018 12:53
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نت نئے تجربات کرنے کی ماہر رابی پیرزادہ نے معاشرے میں با عزت روزگار حاصل کرنے والی خواتین کے لئے ایک ٹریننگ انسٹیٹیوٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت خواتین کو بیوٹییشن اور ڈریس کٹنگ کے کورس کروائے جائیں گے اور ان میں سے پچیس فیصد کوٹہ یتیم اور مستحق خواتین کے لئے ہو گا جن سے کوئی بھی معاوضہ وصول نہیں کیا جائے گا ۔
ابتدائی طور پر رابی پیرزادہ اس کا آغاز لاہور سے کریں گی اور بعد ازاں اس کا دائرہ کار پورے ملک میں وسیع کر دیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق رابی پیرزادہ خواتین کو اپنا بزنس شروع کرنے کے لئے بینک سے مالی معاونت میں مدد فراہم کریں گی ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.