الجزائر، امتحانات میں نقل روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ
جمعرات 21 جون 2018 12:36
(جاری ہے)
یاد رہے کہ سنہ 2016 میں ملک بھر میں امتحانات کے دوران بڑے پیمانے پر نقل کے کیسز سامنے آئے تھے اور امتحانات کے دوران اور اس سے پہلے بھی کئی پرچے انٹرنیٹ پر آ گئے تھے۔اسی لیے گذشتہ سال حکومت نے انٹرنیٹ سروسز مہیا کرنے والی کمپنیوں سے کہا تھا کہ وہ امتحانی اوقات کے دوران سوشل میڈیا ویب سائٹس بند کر دیں تاہم سوشل میڈیا کی بندش بھی نقل روکنے میں کارگر ثابت نہ ہو سکی۔ملک کی وزیرِ تعلیم نے مقامی روزنامے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فیس بک کو ملک بھر میں امتحانات کے دوران بلاک کر دیا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ میں افغانستان کی تباہ کن معیشت کے متعلق نئی معلومات منظرعام پر آگئیں
-
ٹرمپ پر2016 کے صدارتی الیکشن میں فراڈ کا الزام
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.