لندن میں ویڈیو بنانے والے شخص پر شہباز شریف کا طنز
ویڈیو بنانے والے نے بھی شہباز شریف کو مشورہ دے ڈالا
مقدس فاروق اعوان جمعرات 21 جون 2018 11:49
(جاری ہے)
تاہم شہباز شریف کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی۔جس کے بعد سوشل میڈیا پر شہباز شریف پر خوب تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ شہباز شریف پاکستان میں تو شہانہ پروٹوکول میں گھومتے ہیں لیکن لندن میں بھاگتے ہوئے سڑک پار کرر رہے ہیں ۔
ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ بادشاہت بس پاکستان میں ہوتی انکی باہر انکو کوئی منہ لگا کے راضی نہیں جیسا کہ کپتان نے کہا تھا چوروں کی کوئی عزت نہیں کرتا۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ اپنے ملک میں بادشاہت اور دوسرے کے ملک میں فقیری یہ عزت کی بات نہیں، شرم و حیا کا مقام ہے۔جب کہ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ یہ لوگ اپنے ملک میں یہ معمولی چیزیں کیوں نہیں کرتے ؟۔ خیال رہے شہباز شریف اپنی بھابی بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لیے لندن میں موجود ہیں اور وہ عید کے پہلے روز لندن روانہ ہوئے تھے۔جہاں بیگم کلثوم نواز انتہائی تشویشناک حالت میں لندن کے ہارلے کلینک میں زیر علاج ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.