سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے سپیشل ہولی گانا عکسبند کروائیں گے
جمعرات 21 جون 2018 11:42
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ فلم میں اکھٹے دکھائی دیں گے اور اس سلسلے میں ہدایتکار علی عباس ظفر کی فلم’’ بھارت ‘‘ کے لئے آئند چند روز میں سپیشل ہولی گانا عکسبند کروائیں گے جس کی عکسبندی 3روز تک جاری رہے گی جبکہ فلم کے 11روز پر مشتمل ممبئی شیڈول کی عکسبندی 17جولائی سے شروع کی جائے گی جس کے بعد ٹیم دوسرے شیوڈول کے لئے پنجاب روانہ ہو گی۔ فلم میں اداکارہ تبو، دیشا پتانی، سنیل گروور اور آصف شیخ بھی شامل ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.