حلقہ این اے 154 سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد کا بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر سکندر بوسن کی شمولیت کے خلاف دھرنا اور شدید احتجاج
بدھ 20 جون 2018 23:50
(جاری ہے)
وہ موقع پرستوں کے خلاف احتجاجی نعرے بھی لگا رہے تھے کہ ایسے لوگ وفاداروں کا حق مار کر پی ٹی آئی میں گھس گئے ہیں ۔
اس موقع پر پی ٹی آئی ملتان سٹی یوتھ کے صدر مہر شعیب آہیر کا کہنا تھا کہ ان مظاہرین میں اپنا پیغام پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت تک پہنچانے کے لئے چھ سو کلومیٹر کا سفر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ملک احمد حسین ڈہر جیسے پر عزم رہنما ء کو این اے 154 سے ٹکٹ دیا جانا چاہیے تھا سکندر بوسن کو وہاں سے ٹکٹ دینا غلط ہے ، یونین کونسلر جہانگیر آباد کے رانا جنگ شیر نے کہا کہ این اے 154 کے ووٹرز اور سپورٹرز لوٹیروں ، جہاگیرداروں اور لوٹوں کے خلاف ہیں اور وہ کسی کو چور دروازے سے پی ٹی آئی میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دیں گئے ۔ انہوں نے کہا کہ اچھے کردار کے لوگوں کو شامل کیا جانا چاہیے جو ہر مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دیتے ہیں ۔ یونین کونسل قاسم بیلا کے ملک شفیق نے کہا کہ پارٹی قیادت کو بد کردار لوگوں کے آگے دروازے بند کر دینے چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کی حوصلہ شکنی کی جائے اور ایسے لوگوں کو پارٹی میں شامل نہ کیا جائے اور کئی سالوں سے پارٹی کے ساتھ رہنے والے لوگوں کو ٹکٹ دیئے جائیں ۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.