الیکشن کمیشن ، سندھ کے 14سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری

بدھ 20 جون 2018 18:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) الیکشن کمیشن نے سندھ کے 14سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دیدی‘ سندھ کے 2 اے آئی جیز‘ 14ڈی آئی جیز اور متعدد ایس ایس پیز تبدیل کردیئے گئے۔

(جاری ہے)

بدھ کو بلوچستان کے بعد سندھ بیوروکریسی میں اکھاڑ پچھاڑ کردی گئی۔ سندھ کے 14سیکرٹریز تبدیل کرنے کی منظوری دیدی‘ سندھ کے 2 اے آئی جیز‘ 14ڈی آئی جیز اور متعدد ایس ایس پیز تبدیل کردیئے گئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق چھ کمشنرز‘ 33 ڈپٹی کمشنرز تبدیل کرنے کی منظوری دی گئی۔