’مانو‘ کہنے پرفرانسیسی صدر نے نوجوان کو لیکچر دے دیا
بدھ 20 جون 2018 17:00
(جاری ہے)
میکرون نے اس لڑکے کو فوری طور پر ٹوکا جس کے بعد لڑکے نے میکرون سے معذرت بھی کر لی۔
صدرمیکرون نے اپنا لیکچر جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ’’تم یہاں ایک سرکاری تقریب میں شریک ہو، اس لیے تمہیں اس کے مطابق برتائو کرنا چاہیے۔ تم مجھے ’جناب صدر‘ یا ’سر‘ کہو گے۔‘‘بعد ازاں صدر میکرون نے لڑکے سے کی گئی اپنی گفتگو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس کے بعد کمٹس کا ایک سیلاب امڈ آیا۔کچھ افراد نے میکرون کا فرانسیسی رہنما ہونے پر فخر کیا اور تعریف کی جبکہ کچھ افراد نے میکرون کے اس رویے پر انہیں مغرور قرار دیدیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.