بھارت ،ْ گائے ذبح کرنے کے الزام میں تشدد سے ایک اور مسلمان ہلاک ،ْدوسرا زخمی
سامایودین کے اہل خانہ کے حوالے سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ وہ گائے ذبح کرنے میں ملوث ہیں ،ْ پولیس رپورٹ ْ
بدھ 20 جون 2018 17:00
(جاری ہے)
خیال رہے کہ مذکورہ واقعہ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر ہوئی ہے جس میں قاسم کو ہجوم کے سامنے تشدد کے بعد جان کی بازی ہارتے ہوئے دیکھا گیا۔
اس موقع پر قاسم شدید درد کے باعث چلا رہا تھا جبکہ ہجوم میں موجود کسی بھی فرد نے اس کی مدد نہیں کی۔ویڈیو میں ایک شخص کو یہ کہتے بھی سنا گیا کہ تم نے اسے مارا اور اس پر تشدد کیا، لیکن اب بہت ہو چکا ،ْیہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ اس کے نتائج بھی ہوسکتے ہیں‘۔ ویڈیو میں ایک اور شخص کو یہ کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ اگر ہم 2 منٹ تاخیر سے آتے یہ لوگ گائے کو ذبح کرچکے ہوتے واضح رہے کہ ویڈیو میں کہیں بھی کوئی گائے نظر نہیں آرہی۔پولیس رپورٹ کے مطابق سامایودین کے اہل خانہ کے حوالے سے تصدیق نہیں ہوسکی ہے کہ وہ گائے ذبح کرنے میں ملوث ہیں۔سینئر پولیس افسر پون کمار نے بتایا کہ گاؤں سے گزرنے والے 2 موٹر سائیکل سواروں اور مقامی افراد کے درمیان راستے سے گزرنے پر تلخ کلامی ہوئی تھی جس کے بعد مقامی افراد نے ان پر حملہ کیا اور ان میں سے ایک کو تشدد کر کے ہلاک کردیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرکے 2 افراد کو گرفتار کرلیا، پولیس کے مطابق گائے کے ذبح کیے جانے کے حوالے سے افواہیں بھی گردش کررہی ہیں اور ان کی تحقیقات جاری ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.