افغانستان،طالبان حملہ،
9پولیس اہلکار جاں بحق ،2لاپتہ،حکام حملوں میں 19 افغان سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوئے، طالبان کا دعویٰ
بدھ 20 جون 2018 16:49
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق صوبائی حکومت کے ذرائع نے 2 پولیس اہلکاروں کے لاپتہ ہونے کا بھی بتایا ہے، یہ حملے طالبان کی جانب سے عیدالفطر کے موقع پر کی گئی سہ روزہ جنگ بندی کی مدت ختم ہونے کے بعد کیے گئے ہیں، قندوز صوبے کے ضلع دشت آرچی میں کیے جانے والے حملوں کا نشانہ 2 پولیس چیک پوسٹیں تھیں۔
ان حملوں میں 7 سے زائد پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے، طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان حملوں میں 19 افغان سیکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ اس سے قبل افغان حکومت نے طالبان کے ساتھ جنگ بندی کی مدت میں 10 دن کی توسیع کا اعلان کیا تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.