چوہدری نثار کو پارٹی میں واپس لے کرآئیں گے،خواجہ سعد رفیق
چوہدری نثار کا نوازشریف کے ساتھ پرانا تعلق ہے، پچھلے 4سال میں تعلقات مزید خراب ہوئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ بدھ 20 جون 2018 15:55
(جاری ہے)
خواجہ سعد رفیق نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ لوہے کی چنے چبانے والی بات لڑ گئی،اب مجھے چنے چبانے پڑ گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ڈوری ہلانے کی بات کرتا ہوں تودوسرے دن جواب مل جاتا ہے۔انہوں نے مزید کہاکہ نیب کے اندر سابق صدر پرویز مشرف کی باقیات بیٹھی ہوئی ہیں۔سابق وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ شجاعت صاحب سمجھ دار آدمی ہیں۔چوہدری شجاعت کی نوازشریف کونصیحت میں سمجھداری ہوتی تھی۔ق لیگ بننے سے بڑا نقصان چوہدری شجاعت کا ہوا ہے۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنی اہلیہ بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے ہارلےاسٹریٹ کلینک لندن پہنچ گئے ہیں۔ اس موقع پرانہوں نے بیگم کلثوم نواز کی طبیعت سے متعلق سوال پر کہا کہ کلثوم نوازکی طبیعت کے بارے میں کچھ دیرمیں بریف کروں گا۔ ان سے مزید سوال کیا گیا کہ آپ کا 30 سال کا دیرینہ رفیق آپ کا ساتھ چھوڑ گیا؟ اس بارے کچھ کہیں گے؟ جس پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے جواب دیا کہ آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.