ساہیوال ،ْ در یائے را وی کے کنارے 35سالہ نا معلوم نوجوان کی لاش بر آمد

بدھ 20 جون 2018 15:50

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) در یائے را وی کے کنارے گائوں نوران سنپال کے قریب 35سالہ نا معلوم نوجوان کی لاش بر آمد۔

(جاری ہے)

پو لیس ہڑ پہ نے پوسٹ مارٹم کے لئے لا ش ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ساہیوال پہنچا دی ۔نوجوان کی مو ت کا معمہ حل نہیں ہو سکا ۔دریا میں نہاتے ہوئے ڈوب کر نوجوان جاں بحق ہوا یا قتل کر کے لاش دریا میں پھینک دی گئی ۔تا ہم متوفی کے ورثاء کا ابھی تک سراغ نہیں چل سکا۔

متعلقہ عنوان :