مراکش، نقل سے منع کرنے پر طالبعلم نے استاد کو لہولہان کر دیا
بھیانک جرم نے ملک میں استاد اور طلبہ کے درمیان تعلق کی قلعی کھول دی،عوامی تنظیمیں فرائض کی انجام دہی کے دوران اساتذہ کو تحفظ فراہم کیا جائے، اساتذہ کا مطالبہ
بدھ 20 جون 2018 15:21
(جاری ہے)
استاد نے طالب علم کو اس عمل سے روک دیا تاہم طالب علم کو یہ بات پسند نہ آئی اور اس نے اپنے پاس موجود چھرے سے استاد کے چہرے اور کان پر وار کر ڈالے۔
اس کے نتیجے میں استاد کو خطرناک ذخم آئے اور اسے فوری طور پر علاج کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعے نے ملک میں تعلیمی حلقوں کے درمیان غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے۔ اسکول کے اساتذہ کی جانب سے احتجاجی ریلی بھی نکالی گئی جس میں انہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران اساتذہ کو تحفظ فراہم کیے جانے کا مطالبہ کیا۔سلا شہر میں ایجوکیشن ڈائرکٹریٹ کے اعلان کے مطابق حملہ آور طالب علم کی گرفتاری اور تحقیقات کے لیے مطلوبہ اقدامات کر لیے گئے ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.