کرم ایجنسی (ضلع)‘ حلقہNA-46 سے واحد خاتون اٴْمیدوارکے کاغذات نامزدگی درست قرار دیدیئے گئے
بدھ 20 جون 2018 15:12
(جاری ہے)
بدھ کے روز اپنی ٹویٹ پیغام میں سابق بیوروکریٹ اور قومی اسمبلی کی واحدخاتون اٴْمیدوار نے کہا کہ وہ ایک تعلیم یافتہ خاتون ہیں اورکئی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر رہ چکی ہیں اور قانون سے بخوبی واقف ہونے کے ساتھ ساتھ قانون کی پاسداری کرنے والی شہری ہیں۔
اپنی ٹویٹ میں اٴْنہوں نے کہا کہ وہ اللہ کا شکراداکرتی ہیںکہ اٴْنہیں انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت مل گئی۔یادرہے کہ کرم ایجنسی (ضلع) سے پہلی بار خاتون اٴْمیدوار عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لے رہی ہیں اور باقاعدہ طورپرسیاسی مہم چلارہی ہیں۔اٴْن کی خواہش ہے کہ وہ علاقے میں صحت‘ تعلیم کے ساتھ ساتھ خواتین کے حقوق کے لئے مؤثر کردار اداکریں۔اپنی ٹویٹ میں علی بیگم نے کہا کہ وہ نسلی امتیاز‘ رنگ و نسل اور تفرقے اور مذہبی تعصب سے آزاد اٴْمیدوار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.