صدر مملکت ممنون حسین کا سینئر پارلیمنٹرین مظفر احمد ہاشمی کے انتقال پر اظہار تعزیت

بدھ 20 جون 2018 15:12

دوشنبے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینئر پارلیمنٹرین مظفر احمد ہاشمی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی پیغام میں صدر مملکت نے مظفر ہاشمی کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔ صدر نے کہاکہ آئین و قانون کی بالادستی اور اسلامی اقدار کے فروغ کیلئے مظفر ہاشمی کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی

متعلقہ عنوان :