جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،

مخالف امیدوار نے چیلنج کرد یئے

بدھ 20 جون 2018 15:12

جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،
ڈیرہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اثاثے ظاہر کردیئے،مخالف امیدوار نے چیلنج کرد یئے۔

(جاری ہے)

دستاویزات کے مطابق مولانا فضل الرحمان 20لاکھ روپے بینک بیلنس،ساڑھے 9لاکھ روپے جیولری،15لاکھ مالیت پلاٹ کے مالک ہیں۔اثاثوں میں مولانافضل الرحمان نے گھر کی مالیت 25لاکھ روپے ظاہر کی اس کے علاوہ شورکوٹ میں7 لاکھ روپے مالیت کاپلاٹ بھی ظاہرکردیا۔آزادامیدوارسراج الدین نے فضل الرحمان کے اثاثوں کوچیلنج کردیا۔

متعلقہ عنوان :