معروف صحافی مبشر لقمان کا حسن نوازاور حسین نواز کو خاص پیغام
حسن اور حسین نواز شرم کرو اس ملک سے والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل کر رہے ہو جس کی قوم کی تم نے بوٹیاں نوچ لی اور جس قوم کو تم نے مقروض کر دیا
مقدس فاروق اعوان بدھ 20 جون 2018 13:54
(جاری ہے)
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شرم سے کسی دیوار پر ٹکریں مارو۔
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ا گر تھوڑی سے شرم ہے تو واپنی والدہ سے متعلق عوام کو بتا دو کیونکہ آپ کی والدہ سے متعلق یہاں عجیب سی خبریں چل رہی ہیں کہ وہ وفات پا گئی ہیں۔لیکن میری دعا ہے کہ کلثوم نواز کو اللہ صحت دے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق بیگم کلثوم نواز کی حالت بدستور تشویشناک جب کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادیمریم نواز نے قوم سے کلثوم نواز کی جلد صحتیابی کے لئے دعائوں کی اپیل کی ہے ۔ دوسری جانب ڈاکٹرز نے کہا کہ ونٹی لیٹرز پر جانے کے بعد ایک بار بیگم کلثوم نواز نے آنکھیں بھی کھولیں اور ان کے اعضائے رئیسہ ٹھیک کام کر رہے ہیں ۔یا درہے کہ ڈاکٹرز نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو انکی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کی حالت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا تھا کہ کلثوم نوازکی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ وینٹی لیٹرکوابھی نہیں ہٹارہے۔ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ اگر صورتحال زیادہ نہیں بگڑی،کوئی بہتری بھی نہیں آئی۔ایک اور ریویو کیا جائےگا،وقت نہیں دےسکتے۔انکا مزید کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز کی رپورٹ روزانہ کی بنیاد پر تیار کی جائے گی،فی الوقت کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہےمزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.