15 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2جولائی کو ہو گی

بدھ 20 جون 2018 13:32

15 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی2جولائی کو ہو گی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جون2018ء) 15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2جولائی کو ہوگی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3کروڑ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 1کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں1لاکھ85ہزار روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :