Live Updates

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بھابھی کی عیادت کے بعد 21 جون کو وطن واپس آئیں گے

بدھ 20 جون 2018 12:58

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف بھابھی کی عیادت کے بعد 21 جون کو وطن واپس ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف 21 جون کو وطن واپس آئیں گے۔سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف 21 جون بروز جمعرات لندن سے وطن واپس آئیں گے۔

(جاری ہے)

شہباز شریف عید کے روز لاہور سے لندن روانہ ہوئے تھے، جہاں انہوں نے اپنی بھابھی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کی اہلیہ کی عیادت کی تھی۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات