دُبئی:جڑواں وکیل بہنوں نے پولیس والی پِیٹ ڈالی
عدالت کی طرف سے دونوں بہنوں کو چھ چھ ماہ قید کی سزا
محمد عرفان بدھ 20 جون 2018 12:11
(جاری ہے)
پولیس نے نشے کی حالت میں شور شرابا کرنے پر ان خواتین کو گرفتار کرنا چاہا تو ان میں سے ایک نے مزاحمت کا مظاہرہ کیا۔
جس پر پولیس اہلکار اُنہیں ہتھکڑیاں لگا کر تھانے لے آئے۔ تھانے میں ان خواتین نے وہاں موجود خاتون پولیس اہلکار کو مارنا پیٹنا شروع کردِ یا اور اسے فرش پر گرا دیا جس کے باعث اُس کے سر اور بازو پر چوٹیں آئیں۔ ان برطانوی خواتین کو الکوحل ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھیجا گیا‘ اس سفر کے دوران ایک بار پھر بدمست برطانوی خواتین خاتون پولیس اہلکار پر حملہ آور ہوئیں‘ اُسے گالیاں دیں اور اس کے ہاتھ پر اپنے ناخن گاڑ دیئے۔ ۔ ان خواتین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ جہاں انہوں نے خود کو بے گناہ ظاہر کرنے کی کوشش کی۔ عدالت نے خواتین پر جُرم ثابت ہونے کے بعد انہیں چھ ماہ کی سزا سُنائی جس کے فوراً بعد اُنہیں ڈی پورٹ کر دیا جائے گا۔ برطانوی خواتین کو فیصلے کے خلاف پندرہ دِن میں اپیل کرنے کا حق دیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.