Live Updates

عمران خان کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی اپر دیر کے ناراض کارکنوں نے بنی گالہ کے باہر احتجاجی دھرنا ختم کر دیا

بدھ 20 جون 2018 00:00

عمران خان کی یقین دہانی پر پی ٹی آئی  اپر دیر کے ناراض کارکنوں نے بنی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 جون2018ء) چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں نظر ثانی کی یقین دہانی کے بعد پی کے 12 اپر دیر کے ناراض کارکنوں نے دھرنا ختم کر دیا ۔

(جاری ہے)

عمران خان نے پی کے 12 اپر دیر کے ناراض کارکنوں کو یقین دہانی کرائی کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے میں نظر ثانی کی جائے گی ۔ جس کے بعد ناراض کارکنوں نے بنی گالہ میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا ختم کردیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات