جنوبی کوریا کی ایک خاتون موبائل پر دیکھنے کی وجہ سے سمندر میں جا گری
امین اکبر منگل 19 جون 2018 23:21
واقعے کی اطلاح ملنے کے 4 منٹ بعد ہی کوسٹ گارڈ موقع پر پہنچ گئے اور کم نامی 56 سالہ مرد اور پارک نامی 46 سالہ خاتون کو بچا لیا ، جو اس دوران گھاٹ کی دیوار کو پکڑے ہوئے تھے۔ اگرچہ ان دونوں کو کسی قسم کا کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا تھا اس کے باوجود انہیں ہائپوتھرمییا اور ابتدائی طبی امداد دی گئی۔
(جاری ہے)
بعد میں بتایا گیا کہ پارک اپنی فیملی کے ساتھ سیر کر رہی تھی۔ جب چلتے ہوئے اس کی تمام تر توجہ اپنے موبائل فون پر مرکوز تھی تو وہ سمندر میں جا گری۔
اس کا شوہر اسے بچانے کے لیے اس کے پیچھے سمندر میں کود گیا لیکن اس وقت دیوار پکڑنے سے بہتر طریقہ اور کوئی راستہ نہ تھا لہذا دونوں نے اسے ہی پکڑ لیا۔
کوسٹ گارڈ حکام میں سے ایک کا کہنا تھا٬ "سمندر کے نزدیک ایک چھوٹی سی غلطی کسی بڑے حادثے کا باعث بن سکتی ہے۔" ۔ کوسٹ گارڈ نے چلتے وقت موبائل فون استعمال کرنے سے باز رہنے کی تلقین کی۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.