نگران وزیر اطلاعات نے عمران خان کی شکایت پر گورنر کے پی کے کو بدلنے کا عندیہ دے دیا
نگران وزیر اطلاعات کا اس معاملے پر جلد الیکشن کمیشن سے مشاورت کرنے کا اعلان
سید فاخر عباس منگل 19 جون 2018 22:45
(جاری ہے)
خط کے متن کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ گورنر پختونخوا نون لیگ کے سیکرٹری جنرل رہ چکے ہیں۔ گورنر ابھی فاٹا کے حوالے مالی اختیارات اپنے پاس رکھے ہوئے ہیں۔
گورنر پختونخوا خصوصا فاٹا میں جانبدارانہ کردار کے حامل ہیں۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا کا کہنا تھا کہ مجھے آئینی عہدہ سونپا گیا ہے،جوبھی کیا آئین کے مطابق کیا۔آیندہ بھی جوکروں گاآئین کے مطابق ہی کروں گا۔انکا کہنا تھا کہ اگرکوئی اعتراض تھا توعمران خان مجھ سے براہ راست بات کرلیتے۔کسی کے کہنے پرعہدہ نہیں چھوڑوں گا۔تاہم اس حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات نے عمران خان کی شکایت پر گورنر کے پی کے کو بدلنے کا عندیہ دے دیا۔ نگران وزیر اطلاعات نے اس معاملے پر جلد الیکشن کمیشن سے مشاورت کرنے کا اعلان کیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ اس حوالے سے جلد الیکشن کمیشن سے مشاورت کی جائیگی اور اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ کرتا ہوں۔مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.