بھٹو کی پیپلزپارٹی ختم ہوکر زرداری لیگ میں تبدیل ہوگئی ،جی ڈی اے
لیگ میں عاجز دھامرا جیسے جیب کترے اور منظور وسان جیسے سود خور شامل ہوچکے ہیں، نصرت سحر عباسی، بیرسٹر ارشد
منگل 19 جون 2018 21:50
(جاری ہے)
جی ڈی اے رہنمائوں نے کہا کہ شہید بے نظیر بھٹو کے ساتھیوں ناہید خان اور ڈاکٹر صفدر عباسی پر کس منہ سے غداری کا الزام لگا رہے ہیں۔
سود خور منظور وسان سمیت پی پی کے امیدوار حلقہ این اے 209 پر جی ڈی اے کے پیر صدرالدین شاہ راشدی کا مقابلہ کرنے سے کیوں کترا رہے ہیں حلقہ این اے 209پر پیر صدرالدین شاہ راشدی کے سامنے الیکشن لڑنے کے لئے پیپلزپارٹی کو کوئی امیدوار ہی نہیں مل رہا ۔ مخالفین کی ضمانتیں ضبط کرنے کے دعویداروں کی الیکشن سے پہلے ہی ضمانت ضبط ہوگئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ کے عوام عام انتخابات میں زرداری کیگ کو شکست فاش سے دوچار کرینگے ۔سندھ کے عوام لوٹ مار پارٹی سے ایک ایک پائی کا حساب لینگے ۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.