حلقہ این اے 102 سے طلال چوہدری اور ان کے بھائی بلال بدر کے کاغذات نامزدگی منظور
منگل 19 جون 2018 21:00
(جاری ہے)
مصدقہ ذرائع کے مطابق طلال چوہدری کی فیملی نے مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت کیس میں طلال چوہدری کی ممکنہ نااہلی کا فیصلہ آنے پر ان کے بھائی بلال بدر چوہدری کو حلقہ این اے 102 سے الیکشن لڑوا کر کامیاب کروایا جائے گا۔
قابل ذکر امر یہ ہے کہ طلال چوہدری اور ان کی فیملی کے مابین سیاسی سردجنگ بھی جاری ہے۔ جس کی بناء پر سابق وزیر مملکت طلال چوہدری کے حقیقی چچا سابق صوبائی وزیر اوقاف اکرم چوہدری نے بھی حلقہ این اے 102 سے آزاد امیدوار کی حیثیت سے انتخابی مہم آغاز کر دیا ہے۔اکرم چوہدری کی انتخابی مہم کے دوران طلال چوہدری کو حلقہ میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.