صدر مملکت ممنون حسین نے دوشنبے کے فرینڈ شپ سکوائر میں سمونی یادگار پر حاضری دی

منگل 19 جون 2018 20:30

دو شنبے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے منگل کو یہاں فرینڈ شپ سکوائر میں سمونی یادگار پر حاضری دی اور پھولوں کی چادریں چڑھائیں۔

(جاری ہے)

یہ یادگار 10 ویں صدی کی سمونی سلطنت کے بانی اسماعیل سمونی کی یاد میں تعمیر کی گئی ہے جو اپنے فن تعمیر کی بناء پر تاجکستان کی نہایت متاثر کن اور جدید یادگاروں میں سے ایک ہے۔

متعلقہ عنوان :