بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 39خضدار سے نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری، سردار اسلم بزنجو سمیت 24امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

منگل 19 جون 2018 20:30

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2018ء) بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 39خضدار سے نوابزادہ میر ظفر اللہ زہری، نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری، سردار اسلم بزنجو سمیت 24امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور کر لئے گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق حلقہ پی بی 39کے ریٹریننگ آفیسر نے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتا ل کے بعد نوابزادہ میر ظفراللہ زہری، نوابزادہ میر اسرار اللہ زہری، سردار اسلم بزنجو ، عبدالفتح ، میر شاہ میر بزنجو ،عبدالنبی،عبدالغفور ،میر یونس عزیز زہری ،خالد محمود ،علی اکبر ، میر خالد بزنجو، عبدالستار ،محمد اسماعیل،حیات خان ساجدی عبداالرحمان،عبدالرحمان زہری ،غریب شاہ ،جاوید احمد،شکیل احمد درانی ، محمد اسلم گزگی،عبدالرئوف مینگل ،سلطان ابراہیم،فوزیہ سکندر کے کاغذات نامزدگی کو منظور کرلیا