عالمی ریسرچ سینٹرنے کے آئی یوکے ڈائریکٹر آئی مارک کو دو بڑے ریسرچ پراجیکٹ دے دیئے
منگل 19 جون 2018 20:20
(جاری ہے)
ڈاکٹر نظامی کو یہ پراجیکٹ "آب و ہوا کی تغیر وتبدلی کے تناظر میں جنگلات اور فصل کی پیداوار کے امکانات اور کمیونٹی کی سطح پر گلاف کیلئے تعاون جیسے موضوعات پر ریسرچ کیلئے عطا کیا گیا ہے۔
اس ریسرچ کیلئے تمام مالی معاونت گلوبل چینج سٹڈی سنٹر کریگا۔ ڈاکٹر نظامی اس پراجیکٹ پر یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلباء کے تعاون سے بہت جلد کام شروع کریں گے۔ یونیورسٹی کے اساتذہ اور سٹاف سمیت طلباء نے اس اہم ریسرچ پراجیکٹ کے حصول پر ڈاکٹر معظم نظامی کو مبارکبا د پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ ان پراجیکٹ کی تکمیل سے یونیورسٹی میں ریسرچ کلچر مزید مزید مضبوط و مربوط ہونگے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.