صوبے کے مختلف علاقوں میںدرجہ حرارت54سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
حکمرانوں کے لوڈشیڈنگ نہ کرنیکے تمام تر دعوے غلط ثابت ہوئے،مولانا عبدالحق ہاشمی
منگل 19 جون 2018 19:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے گرم علاقوں میں بجلی 18گھنٹے لوڈشیڈنگ ،سخت گرمی کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے غافل حکمران خود تو تھنڈے کمروں میں آرام کر رہے ہیں جبکہ عوام کیلئے کسی قسم کاکوئی ریلیف فراہم نہیں کیاگیا۔
پورے ملک میں بجلی کی طویل بندش کاسلسلہ جاری ہے۔ عوام کی زندگی اجیرن ہوچکی ہے۔توانائی بحران پر قابو پانا حکمرانوں کی ترجیحات میں شامل ہی نہیں۔چھ ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعویدارحکمران اب2018میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی نوید سنارہے ہیں۔ بے روزگاری کی وجہ سے لوگ فاقہ کشی اور خودکشی پر مجبور ہیں مگراس معاملے میںحکمرانوں کی بے حسی شرمناک ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کریں لوڈشیڈنگ سے اہل بلوچستان کونجات دلائی جائیں حکمران اس قدر بے حس اور مغرور ہیں کہ اپنے جھوٹے اعلانات پر انہیں شرمندگی بھی نہیں ہوتی ۔ عوام ووٹ کی طاقت سے انتقام لیں گے ۔ قرضے ہڑپ کرنے والے کرپٹ مافیا کے خلاف جدوجہد جاری رکھے گی ۔ پاکستان کے عوام کے خون پسینے کی کمائی پر مارے گئے شب خون کا ہر ہرایک سے حساب لیا جائے گا۔ سب کو تلاشی دینا ہوگی کرپشن اور کرپٹ مافیا آزادی ، خوشحالی اور عوام کی خوشیوں کے اصل دشمن ہیں ۔مزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.