ظفر آباد کا لو نی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دو ناظمین سمیت متعدد شخصیات نیپی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

منگل 19 جون 2018 19:50

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) ظفر آباد کا لو نی سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دو ناظمین سمیع اللہ گنڈہ پور اور منظور حسین بھٹی اور کونسلر جمشید مغل پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا انہوں نے پی ٹی آئی سے کرپشن کی بنیا د پر نکالے جانے والے حلقہ پی کے 96 سٹی ٹو کے آزاد امیدوار سمیع اللہ خان علیزئی کی حمایت کا اعلان کر دیا واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے دور میں ان دونوں ناظمین اور کونسلر ز ، سابق صوبائی وزیر ما ل پی ٹی آئی جنو بی اضلاع کے صدر علی امین گنڈہ پور کا تر قیاتی فنڈ استعمال کر تے رہے اور انہوں نے پی ٹی آئی سے مبینہ طور پر ذاتی مفادات حاصل کئے۔

متعلقہ عنوان :