عید کی تعطیلات ختم ہوتے ہی ملک بھر کے سرکاری ادارے کھل گئے

منگل 19 جون 2018 19:30

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 جون2018ء) عید کی تعطیلات ختم ہوتے ہی ملک بھر کے سرکاری ادارے کھل گئے تاہم متعدد سرکاری اداروں میں ملازمین کی حاضری معمول سے کم رہی جبکہ دفاتر آنیوالے لوگوں کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جن دفاتر میں ملازمین آئے تھے ان میں سے اکثریت ایکدوسرے کو عید کی مبارکباد کے علاوہ کھانے پینے میں مصروف رہے عید الفطر کی چار چھٹیوں کی بڑی تعداد اپنے آبائی علاقوں سے ٹرانسپورٹ کی عدم فراہمی کی وجہ سے نہ پہنچ سکی جس کی وجہ سے حاضری کم تھی جبکہ کام کاج کیلئے آنیوالے لوگوں کی تعداد بھی قدرے کم رہی۔

متعلقہ عنوان :