2018کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی طور پر ابھرے گی،سعید غنی
فاروق ستار نے 3 جگہ پر فارم جمع کروائے ، مجھے علم نہیں کہ ان کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے گئے ہیں ،رہنما پیپلزپارٹی کی میڈیا سے گفتگو
منگل 19 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ ہماری انتخابی مہم جاری ہے ۔
میرے نامزدگی کاغذات منظور ہو گئے ہیں ۔ فاروق ستار نے 3 جگہ پر فارم جمع کروائے ، مجھے علم نہیں کہ ان کاغذات نامزدگی کیوں مسترد کیے گئے ہیں ۔میں اس بات کا قائل ہوں کے لوگوں کو انتخابات میں جانا چاہیے ۔ خوجہ اظہار کا گلا عدالتوں سے ہونا چاہیے۔انہوںنے کہا کہ پیپلز پارٹی نے جن لوگوں کو ٹکٹ جاری کیے ہیں وہ سب بھٹو ہیں ۔ ممتاز بھٹو بی بی کی خلاف گندی زبان استعمال کرتے رہے لیکن جب بی بی شہید ہوئی تو ان کی تصویر لیکر لوگوں کی ہمدردی حاصل کر رہے ہیں۔سعید غنی نے کہا کہ 2018 کے الیکشن میں پیپلز پارٹی کراچی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی طور پر ابھرے گی ۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.