آزادانہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے دیا گیا تو تو کراچی میں ہمارا کوئی مدمقابل نہیں،محمد حسین
موجودہ بلدیاتی نظام تباہ حالی کا شکار ہے ،ہماری حکومت بنی تو بلدیاتی نظام میں اصلاحات لائیں گے،رہنما ایم کیو ایم کی میڈیا سے گفتگو
منگل 19 جون 2018 18:50
(جاری ہے)
منگل کو حلقہ این اے 245سے کاغذات نامزدگی منظور ہونے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے محمد حسین نے کہا کہ موجودہ بلدیاتی نظام تباہ حالی کا شکار ہے ۔ہماری حکومت بنی تو بلدیاتی نظام میں اصلاحات لائیں گے ۔انہوںنے کہا کہ ہماری پارٹی میں ٹکٹوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے ۔پارٹی نے جس کو ٹکٹ دیا وہ الیکشن میں حصہ لے گا ۔محمد حسین نے کہا کہ اگر ایم کیو ایم کو آزادانہ طور پر انتخابات میں حصہ لینے کا موقع دیا گیا تو ہمارا کراچی میں کوئی مدمقابل نہیں ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.